میں نے دو ہزار پوسٹ مکمل کر لی ھیں آپ لوگ بھی ہمت کریں اور ہاں میں دو ماہ کے لئیے اللہ کے راستے میں جا رہا ھوں کہیں میرا ا کا ئو نٹ نہ بند کر دینا شکریہ
میں نے دو ہزار پوسٹ مکمل کر لی ھیں آپ لوگ بھی ہمت کریں اور ہاں میں دو ماہ کے لئیے اللہ کے راستے میں جا رہا ھوں کہیں میرا ا کا ئو نٹ نہ بند کر دینا شکریہ
Last edited by Jalila; 5th September 2011 at 05:58 AM.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو بہت بہت مبارک اور آپ اللہ پاک کے راستے میں جارہے ہیں ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
اور بے فکر رہیں آپ کا اکاؤنٹ بند نہیں ہوگا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک الله خیرا
آپ کو بہت بہت مبارک بھائی جان.. اور آپ ہم سب کوبھی اپنی دعاؤں میں شامل رکھئے گا۔
الله رب ال عزت آپ کی حفاظت فرماے آمین ثم آمین
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
waalikum salam bht bht mubarik ho 2000 posts complt karny par
or duaon m yad rakhna.
V Nice Brother Congrats
Aur Duaoo Mein yaad rakhna
very nice Good Luck
Boht mubarik ho bhai.
Allah ap ko kabyaab kre. ameen
Bookmarks