اس شعر سے اگلا شعر بتاؤ.
یہ جو مغرب میں ہے بادلوں کی باڑ
بنے یہ سونا چاندی کے پہاڑ
یعنی "ڑ" سے شروع ہونے والا
نوٹ : آپ نے صرف ایک شعر بتانا ہے "ڑ" سے
اس شعر سے اگلا شعر بتاؤ.
یہ جو مغرب میں ہے بادلوں کی باڑ
بنے یہ سونا چاندی کے پہاڑ
یعنی "ڑ" سے شروع ہونے والا
نوٹ : آپ نے صرف ایک شعر بتانا ہے "ڑ" سے
ڑ سے پہلے الف ہے اور بعد میں واؤ ہے
جائیے بازار میں اور پُوچھیئے کیا بھاؤ ہے
ڑ آڑُو میں ہے اور ہے جھاڑُو میں ڑ
گلی کے نُکّڑ پہ کھڑے تاڑُو میں ڑ
ڑ سے شعر لکھنے کا خیال آیا تو عدیلکیا لکھتا جواب اپکے شعئر کا عدیل
تو اردو زبان مجھ سے منہ اپنا چڑانے لگی
مجھ کو صدا اذان کی مسجد میں بولنے لگی
اتنا کافی ہے کہ اور لکھو
!السلامُ علیکم
میں نے بھی ڑ سے شروع ہونے والا صرف ایک ہی شعر یاد کیا تھا
جو میں*یہاں شئیر کر رہا ہوں
ڑ سے پہلے رب لگائیں تو ربڑ بنتا ہے
جسے چاہیں مٹا دیں جسے چاہیں گھسا دیں
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
بیت خوب
mujy nhe ata
بہت خوب مزہ آگیا "ڑ"کے اشعار کا، زندگی میں کبھی کام آسکتے ہیں ۔
ab thread ka end b karo kiy ajuwab hai bhaee swaal poochnay wale time bta diya kro k kab juwaaab den ahai
Wah G Wah!
bohat achi shairi hay!!
Bookmarks