وعلیکم السلام قابل احترم
doctor_rana
بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میرےلیےیہ مبارکباد کا تھریڈ بنایا..اور بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے...
اور ساتھ ساتھ آپ سب کا بھی بہت بہت شکرگزار ہوں کہ آپ سب نے اتنے پیار بھرے ریپلائیز کئے...
اللہ رب ال عزت آپ سب کو خوش رکھیں..
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Mubarak ho
CONGRAGULATION
Walaikum Asslam!
Bohat khub bhai, MashAllah ap ka work qabil-e-tarif hai.
Aur Doctor sahib ap ka bhi bohat shukria information ke liyay.
JazakAllah
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks