السلام علیکم

میرے پاس ونڈوز کو جینوئن کرنے کا نوٹیفیکیشن آ رہا ہے

میں ونڈوز کو جینوئن کرنا چاہتا ہوں


کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟؟؟؟