Results 1 to 9 of 9

Thread: Yadasht ko kese mehfoz rakhen

  1. #1
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Wink Yadasht ko kese mehfoz rakhen

    ماہرین صحت نے نئے جائزوں کے بعد کہا ہے کہ الزائمر کے مریض نشاستہ والی غذائیں کھانے سے گریز کریں۔ برطانیہ میں الزائمر پر تحقیق کرنے والے ایک ادارے کے ماہرین نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ بڑھاپے کے اس مر ض میں مبتلا افراد نمک‘ نشہ آور مشروبات‘ سگریٹ ‘ مصنوعی غذاﺅں سے بھی پرہیز کریں اور ایسی اشیاءکھائیں جن میں وٹامن اے اور سی بڑی مقدار میں پائے جائیں اور اس کے علاوہ سبز چائے کا استعمال بھی مفید ہو گا۔ واضح رہے کہ الزائمر ایک ایسا مرض ہے جس کے اسباب کے بارے میں ماہرین صحت ابھی تک نہیں جان پائے۔ تاہم ان کی رائے ہے کہ مختلف عناصر اس کی وجہ بنتے ہیں جن میں عمر کا بڑھ جانا سب سے زیادہ کردار ادا کرتا ہے۔ بلند فشار خون‘ تمباکو نوشی کے عادی اور کولیسٹرول کی زیادہ مقدار رکھنے والوں کو اس مرض کیلئے زرخیز زمین شمار کیا جاتا ہے۔ سر میں لگنے والی چوٹ سے بھی بڑھاپے میں الزائمر کا مرض لاحق ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ الزائمر کا مرض ایک ارتقائی عمل ہے جس میں مریض دھیرے دھیرے یادداشت کھونے لگتا ہے۔ تاہم بھولنے کی عادت میں مبتلا افراد الزائمر کے مریض نہیں ہوسکتے۔ آغاز میں مریض اپنے روزمرہ معمولات بھولنے لگتے ہیں۔ اس دوران مقامات‘ چیزوں اور لوگوں کے نام بھی اس کے ذہن سے محو ہونے لگتے ہیں۔ مریض میں قوت فیصلہ کمزور پڑنے لگتی ہے اور وہ زندگی میں کسی بھی قسم کی تبدیلی میں مزاحمت کی قوت بھی کھونے لگتے ہیں۔ دوسرے درجے کے الزائمر میں مریض کے طرزِ عمل میں تبدیلیاں رونما ہونے لگتی ہیں اور وہ اپنے آس پاس والوں پر چوری کے الزامات عائد کرنے لگتے ہیں اور دن کے اوقات میں ان کی نیند بڑھ جاتی ہے لیکن راتوں کو جاگنا ان کی زندگی میں در آتا ہے۔ ایسے افراد کو اپنی فکر منظم رکھنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے اور اکثر ایک ہی بات دہراتے چلے جاتے ہیں۔ الزائمر کے آخری درجے میں ایسے افراد کو انتہائی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے کیوںکہ وہ اکثر بیٹھے بیٹھے چیخنے چلانے لگتے ہیں اور اپنی پہچان تک بھول جاتے ہیں۔ ایسی حالت میں ان کی
    کھانے کی عادات میں بھی خطرناک تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں

  2. #2
    Rashid Jan's Avatar
    Rashid Jan is offline Advance Member
    Last Online
    25th December 2022 @ 04:34 AM
    Join Date
    20 Jul 2008
    Location
    ur Dreams
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    3,889
    Threads
    49
    Credits
    85
    Thanked
    70

    Default

    great

  3. #3
    Rahilali is offline Senior Member+
    Last Online
    26th November 2011 @ 07:06 PM
    Join Date
    03 Sep 2011
    Location
    karachi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    140
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    Nice

  4. #4
    malik125's Avatar
    malik125 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd March 2018 @ 10:42 PM
    Join Date
    06 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    477
    Threads
    70
    Credits
    242
    Thanked
    35

    Default

  5. #5
    hat1m's Avatar
    hat1m is offline Junior Member
    Last Online
    7th July 2015 @ 12:28 AM
    Join Date
    14 May 2010
    Age
    33
    Posts
    6
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Nice Info Dear shd38sk

  6. #6
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    nice janab

  7. #7
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    JHeLuM
    Gender
    Male
    Posts
    2,949
    Threads
    170
    Credits
    142
    Thanked
    266

    Default

    NiCe WorK.
    KeeP SHaiRiNG.

  8. #8
    Join Date
    17 Aug 2011
    Location
    LUDDAN,VEHARI
    Gender
    Male
    Posts
    338
    Threads
    30
    Thanked
    30

    Exclamation

    Quote shd38sk said: View Post
    ماہرین صحت نے نئے جائزوں کے بعد کہا ہے کہ الزائمر کے مریض نشاستہ والی غذائیں کھانے سے گریز کریں۔ برطانیہ میں الزائمر پر تحقیق کرنے والے ایک ادارے کے ماہرین نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ بڑھاپے کے اس مر ض میں مبتلا افراد نمک‘ نشہ آور مشروبات‘ سگریٹ ‘ مصنوعی غذاﺅں سے بھی پرہیز کریں اور ایسی اشیاءکھائیں جن میں وٹامن اے اور سی بڑی مقدار میں پائے جائیں اور اس کے علاوہ سبز چائے کا استعمال بھی مفید ہو گا۔ واضح رہے کہ الزائمر ایک ایسا مرض ہے جس کے اسباب کے بارے میں ماہرین صحت ابھی تک نہیں جان پائے۔ تاہم ان کی رائے ہے کہ مختلف عناصر اس کی وجہ بنتے ہیں جن میں عمر کا بڑھ جانا سب سے زیادہ کردار ادا کرتا ہے۔ بلند فشار خون‘ تمباکو نوشی کے عادی اور کولیسٹرول کی زیادہ مقدار رکھنے والوں کو اس مرض کیلئے زرخیز زمین شمار کیا جاتا ہے۔ سر میں لگنے والی چوٹ سے بھی بڑھاپے میں الزائمر کا مرض لاحق ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ الزائمر کا مرض ایک ارتقائی عمل ہے جس میں مریض دھیرے دھیرے یادداشت کھونے لگتا ہے۔ تاہم بھولنے کی عادت میں مبتلا افراد الزائمر کے مریض نہیں ہوسکتے۔ آغاز میں مریض اپنے روزمرہ معمولات بھولنے لگتے ہیں۔ اس دوران مقامات‘ چیزوں اور لوگوں کے نام بھی اس کے ذہن سے محو ہونے لگتے ہیں۔ مریض میں قوت فیصلہ کمزور پڑنے لگتی ہے اور وہ زندگی میں کسی بھی قسم کی تبدیلی میں مزاحمت کی قوت بھی کھونے لگتے ہیں۔ دوسرے درجے کے الزائمر میں مریض کے طرزِ عمل میں تبدیلیاں رونما ہونے لگتی ہیں اور وہ اپنے آس پاس والوں پر چوری کے الزامات عائد کرنے لگتے ہیں اور دن کے اوقات میں ان کی نیند بڑھ جاتی ہے لیکن راتوں کو جاگنا ان کی زندگی میں در آتا ہے۔ ایسے افراد کو اپنی فکر منظم رکھنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے اور اکثر ایک ہی بات دہراتے چلے جاتے ہیں۔ الزائمر کے آخری درجے میں ایسے افراد کو انتہائی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے کیوںکہ وہ اکثر بیٹھے بیٹھے چیخنے چلانے لگتے ہیں اور اپنی پہچان تک بھول جاتے ہیں۔ ایسی حالت میں ان کی
    کھانے کی عادات میں بھی خطرناک تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں
    nice

  9. #9
    khanraheem's Avatar
    khanraheem is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd November 2021 @ 08:32 PM
    Join Date
    30 Jun 2009
    Location
    KaRacHi
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    1,192
    Threads
    50
    Credits
    79
    Thanked
    36

    Default

    Nice sharing

Similar Threads

  1. yadasht better karne ki dawa
    By Jamil Afridi in forum General Knowledge
    Replies: 13
    Last Post: 11th November 2016, 01:00 AM
  2. Twitter pe profile pic kese rakhen
    By adilkhan786 in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 5th August 2015, 04:50 PM
  3. Folder Mehfoz v1.0.0
    By suniexpk in forum Software Reviews
    Replies: 34
    Last Post: 22nd April 2014, 10:10 PM
  4. Apnee Yadasht Test Karen
    By marwat in forum PC Games
    Replies: 31
    Last Post: 6th March 2013, 11:56 AM
  5. Answered Website hacking se kese safe rakhen?
    By Abdullah1 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 13
    Last Post: 8th January 2012, 08:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •