ہر اک روح میں اک غم چھپا لگے ہے مجھے
یہ زندگی تو کوئی بد دعا لگے ہے مجھے
ہر اک روح میں اک غم چھپا لگے ہے مجھے
یہ زندگی تو کوئی بد دعا لگے ہے مجھے
Last edited by Net-Rider; 10th September 2011 at 05:19 AM. Reason: word set Thanks
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
As u can see some are not gifted with a comfortables of life as we have...
Lets join our Hands to stop Child labour in the every possible way we can !!
قطرے قطرے سے سمندر بنتا ہے..کسی ایک کو تو آغاز کرنا ہو گا.تو پھر ھم ہی کیوں نہ آغاز کریں..جو بھی معصوم بچہ ملے آپ کے ارد گرد اس کی مدد کریں کم سے کم جو توفیق ہے اتنی تو مدد کرے الله رب ال عزت آپ کے اس عمل سے خوش ہو کر آپ کو بہت سارے انعامات سے نوازے گا انشااللہ ... کیونکہ جو اس رب العزت کی مخلوق کو خوش کرتا ہے الله رب ال عزت اس کو سو گنا زیادہ خوش کرتا ہے اور جو اس کی مخلوق سے زیادتی کرتا ہے الله رب ال عزت کا عذاب اس دنیا فانی میں بھی اور آخرت میں بھی پاتا ہیں... اسس لیے ہو سکے تو آپ جو کپڑے اور گھر کی دیگر اشیا جو آپ کے مطابق بیکار ہو یہ استعمال میں نہ ہوں کسی کے بھی ان کو کوڑے میں پھکنے کی بجاے کسی غریب و مستحق کو دے دیں...
آپ کی ایک چھوٹی سی نیکی نجانے ان ہزاروں نمازوں سے افصل ہو جائے الله رب ال عزت کے نزدیک...
جذبات میں آ کر اگر کچھ زیادہ یا کچھ غلط لکھ دیا ہوں تو مذرات خواہ ہوں.
الله رب ال عزت عملاصالحہ کی توفیق دے آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
inshallah koshsih kren gy darwesh bhai
nice sharing
G inshaAllah...!
isi lye Allah g ny kaha hy:
wa fi amwalihim haqqum maloom lis saili wal mahroom..!
thnx 4 sharin..!!
جزاک الله خیرا
Bookmarks