حمدِ باری تعالیٰجو ملے حیاتِ خِضر مجھے اور اُسمیں *صرفِ ثناء کروں
تیرا شُکر ادا نہ ہو تیرا شُکر کیسے ادا کروں
تیرے لُطف کی کوئی حد نہیں*، گنوں کس طرح کہ عدد نہیں
نہیں کوئی تیرے سوا میرا جِسے یاد تیرے سوا میں *کروں
میں *بہت ہی عاجزِ نوا تیرے آگے میری بِساط کیا
میں کہا کروں تو سُنا کرے تو دیا کرے میں* لیا کروں
تیرے در پہ رہے خم سر میرا، تیری رحمتوں* میں *گزر میرا
کوئی بھول ہو تو معاف کر، مجھے بخش دے جو خطا کروں
Bookmarks