السلام علیکم
محترم ایکسپرٹس،
میں ایک ہارڈ وئیر کا ڈرائیور انسٹال کر رہا تھا تو
اس دوران ونڈوز کی سی ڈی کو چلانے کا کہا گیا
میں نے سی ڈی ڈالی لیکن سوفٹ وئیر انسٹال نہیں ہو رہا اور مندرجہ ذیل ایرر آ رہا ہے
اس کی کیا وجہ ہے اور یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا؟؟؟؟؟
یاد رہے کہ یہ وہی سی ڈی ہے جس سے ونڈوز انسٹال کی ہے۔۔۔
Bookmarks