Results 1 to 5 of 5

Thread: ♥پیارے بچو نماز صرف اللہ کيلئے ♥

  1. #1
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Smile ♥پیارے بچو نماز صرف اللہ کيلئے ♥


    پیارے بچو نماز صرف اللہ کيلئے

    حضرت ابو الطلحہ اللہ عنہ ايک مرتبہ اپنے باغ میں نماز پڑھ رہے تھے ايک پرندہ اڑا اور چونکہ باغ گنجان تھا اس لئے اس کو جلدي سے باہر جانے کا راستہ نہ ملا۔
    کبھي اس طرف کبھي اس طرف اڑتا رہا اور نکلنے کا راستہ ڈھونڈ رہا، ان کي نگاہ اس پر پڑي اور اس منظر کي وجہ سے ادھر خيال لگ گيا اور نگاہ اس پرندے کے ساتھ پھرتي رہي۔
    اچانک نماز کا خيال آيا تو بھول ہوگئي کہ کونسي رکعت ہے نہايت افسوس ہوا کہ اس باغ کي وجہ سے يہ مصيبت پيش آئي کہ ميں نماز ميں بھول ہوئي فورا حضور صلي اللہ عليہ وسلم کي خدمت ميں حاضر ہوئے اور پورا قصہ عرض کرکے درخواست کي اس کي وجہ سے يہ مصيبت پيش آئي اس لئے ميں اس کو اللہ کے راستے ميں ديتا ہوں۔
    آپ صلي اللہ عليہ وسلم جہاں دل چاہے اس کو صرف فرماديجئيے۔
    اسي طرح ايک اور قصہ حضرت عثامن رضي اللہ عنہ کے زمانہ ميں پيش آيا کہ ايک انصاري اپنے باغ ميں نماز پڑھ رہے تھے کھجوريں پکنے کا زمانہ زوروں پر تھا اور خوشے کھجوروںکے بوجھ اور کثرت سے جھکے پڑے تھے نگاہ خوشوں پر پڑي اور کھجوروں سے بھرے ہنوے کي وجہ سے بہت اچھے معلوم ہوئے۔
    خيال ادھر لگ گيا جس کي وجہ سے يہ بھي ياد نہ رہا کہ کتني رکعتيں ہوئيں۔
    اس کے رنج اور سدمہ کا ايسا غلبہ ہو کہ اس کي وجہ سے ٹھان لي کہ اس باغ ھي کو اب نہيں رکھنا جس کي وجہ سے يہ مصيبت پيش آئي۔
    چناچہ حضرت عثمان رضي اللہ عنہ کي خدمت ميں حاضر ہوئے اور آکر عرض کي کہ يہ اللہ کے راستہ ميں خرچ کرنا چاہتا ہوں اس کو جو چاہے کيجئيے انہوں نے اس باغ کو پچاس ہزار ميں فروخت کرکے اس کي قيمت ديني کاموں ميں خرچ فرمادي۔

  2. #2
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    جزاک الله خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  3. #3
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default


  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Jazak Allah

  5. #5
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    سبحان اللہ
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

Similar Threads

  1. Replies: 110
    Last Post: 14th February 2016, 12:01 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 1st August 2012, 05:25 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 2nd April 2012, 09:24 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •