بہت خوب اچھا شعر ہے
لیکن اگر آپ کے ایسے پانچ دس پوسٹ بندہ پڑھ لے
تو پھر اس کو لازما عینک والے کی دکان کی راہ لینی پڑ جائے
مطلب سمجھے بھائی۔۔۔ پڑھنے میں ذرا دقت ہورہی ہے
ٹیکسٹ پر ذرا دھیان دے کر ہم غریبوں پر رحم کردے
مولانا سفیان آپ تو پہلے سے ہی عینک استعمال کر رہے ہیں آپ کو تو کویی مسیلہ نہیں۔
ویسے آیندہ خیال رکھونگا۔
Bookmarks