Mujhy Puchna ye hai k "Adobe Reader" ko kaise use kia jata hai or is ka maqsad kia ha?
Mujhy Puchna ye hai k "Adobe Reader" ko kaise use kia jata hai or is ka maqsad kia ha?
عزیز دوست
انٹرنیٹ پر بہت سی فائیلز پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہوتی ہیں ۔جیسے کوئی رزلٹ لسٹ وغیرہ یا بہت سی کتابیں مطلب یہ کہ بے شمار ایسی فائیلز ہیں ۔
ان کو کھول کر پڑھنے کے لیے ایڈوب ریڈر استعمال ہوتا ہے
Thanks
Bookmarks