السلام علیکم!!!
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔۔
دوستوں ایک اور پزل کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔۔۔
آپ نے بتانا یہ ہے کہ ایک چار ہندسوں پر مُشتمل
نمبر ہے جِسے ہم 4 سے ضرب کرتے ہیں تو۔۔۔۔۔۔
اگر وہ اِس طرح
ABCD
لکھا ہوا ہے تو۔۔
4 سے ضرب کرنے پر
DCBA
اِس طرح کی ترتیب میں آ جاتا ہے نمبر معلوم کریں۔۔۔
For Example: ABCD*4=DBCA
Bookmarks