وعلیکم السلام
محترم ایک وقت میں ایک تھریڈ بنایا کریں اور کچھ وقت انتظار کر لیا کریں تمام ایکسپرٹ مصروف ہوتے ہیں۔
اور آئی ٹی دنیا میں کبھی کوئی ایسا نہیں ہے کہ آپ کے تھریڈ میں توجہ نہ دے
کیونکہ شاید کسی کو آٹو کیڈ نہ آتا ہو یا اُس کو آپ کی بات سمجھ نہ آئی ہے۔۔
آپ ایک بار یہ یوز کریں پھر آٹو کیڈ انسٹال کریں۔
CCleaner
اس کے علاوہ آپ آٹو کیڈ جو بھی انسٹال کر رہے ہیں اُسے دوبارہ ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کریں۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks