اگر نارملی آپ نے ڈاک کے ذریعے منگوایا ہے تو کم از کم ایک مہینے انتظار کیجئے گا
لیکن اگر آپ نے ڈی ایچ ایل یعنی رجسٹرڈ کوریئر سے منگوایا ہے تو تین سے چار دن میں آئے گا
لیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ نے نارملی اسے منگوایا ہے تو ایک مہینے انتظار کیجئے اس کے بعد
دوبارہ سے پن کوڈ کی ریکوئسٹ کردیجئے گا آپشن میں لیکن اس بار رجسٹرڈ پر
جہاں پیسے کٹتے ہیں اسے کلک کیجئے گا تاکہ آپ کو پن کوڈ جلد از جلد مل جائے
اور چیک کے لئے بھی ایسا ہی کیجئے کیونکہ اگر چیک مس ہوا تو پھر مسئلہ خراب ہوجاتا ہے
تھریڈ کلوز کیا جارہا ہے اجازت نہیں منی میکنگ تھریڈ کی
آپ کے سوال پر جو میری معلومات تھی وہ پہنچادی ہے میں نے شکریہ
Bookmarks