Results 1 to 5 of 5

Thread: QANOON dunia k ~ajeeb o gareeb

  1. #1
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Thumbs up QANOON dunia k ~ajeeb o gareeb

    آسٹریلیا

    ٭ آسٹریلیا کی آبادی کے لحاظ سے دوسری بڑی ریاست وکٹوریا میں بجلی کا بلب بدلنے کیلئے لائسنس یافتہ الیکٹریشن کی خدمات حاصل کرنا ضروری ہے۔

    ٭ ایک قانون کے تحت بچوں کے سگریٹ خریدنے پر پابندی ہے، مگر پینے پر نہیں۔

    ٭ ڈرائیور کار کی چابی نکالے بغیر گاڑی سے اتر کر چلا جائے تو اس پر بھاری جرمانہ کیا جاتا ہے۔

    ٭ آسٹریلیا میں سیاہ کپڑے اور فلیٹ شوز پہن کر اور چہرے پر سیاہ نقاب لگا کر گھومنا جرم ہے، کیوں کہ یہ اشیاءمجرموں سے تعلق کو ظاہر کرتی ہیں۔

    ٭آسٹریلیا کے بلدیاتی قوانین کے مطابق پاتھ کی سیدھی جانب چلنا جرم ہے۔

    ٭ شراب خانوں کے مالکان کیلئے تشکیل کردہ قوانین میں درج ہے کہ وہ بار میں اصطبل، پانی اور گھوڑے کی خوراک کا بھی انتظام رکھیں۔

    ٭ آسٹریلیا کے بعض گرم علاقوں میں اتوار کو گلابی رنگ کی پتلون پہننا قانوناً منع ہے۔

    جاپان

    ٭ جاپان میں بلوغت کی قانونی طور پر کوئی عمر نہیں ہے۔

    ٭ شاہی خاندان کے تحت جاپان میں بادامی یا قرمزی رنگ کی بلی صرف شاہی خاندان کے افراد پال سکتے ہیں۔

    میکسیکو

    ٭ میکسیکو میںرائج مذہبی قوانین کے تحت مذہبی پیشوا مذہبی لباس پہن کر عوام میں نہیں جا سکتے۔

    ٭ بلدیاتی قوانین کے تحت پرانی یا بوسیدہ سائیکلیں یا گاڑیاں شہر میں لانا ممنوع ہے۔

    سائیڈن

    ٭ سوئیڈن میں قحبہ گرمی قانوناً جائز ہے، مگر اس کیلئے خدمات مہیا کرنے والے ادارے قائم کرنا ممنوع ہے۔

    ٭سوئیڈن کے شہریوں کیلئے لازمی ہے کہ گھر پر دوسری مرتبہ رنگ و رون کرانے سے پہلے سرکاری حکام سے اجازت لیں۔

    سنگاپور

    ٭ سنگا پور میں سڑکوں پو چیونگم کھانا منع ہے۔

    ٭سنگا پور میں سر عام کوڑا کرکٹ پھیلانے والے کو بطور سزا ٹیلیویژن پر پیش کیا جاتا ہے۔ اس دوران اس کی گردن میں ایک تختی لٹکی رہتی ہے جس پر تحریر ہوتا ہے میں نے کوڑا پھیلایا ہے۔

    متفرق ممالک کے دلچسپ قوانین

    ٭ترکی کے قوانین کے مطابق شادی شدہ خاتون کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے شوہر سے ملازمت کیلئے اجازت لے۔ اسی طرح وہ اسے جہاں رکھنے چاہے اس پر بھی وہ معترض نہیں ہو سکتی اور اگر عورت کو طلاق لیتی ہے تو اسے اپنے تمام اثاثوں سے دست بردار ہونا پڑےگا۔

    ٭زمبابوے کے قانون کے تحت سرکاری گاڑیوں کے قافلے کے سامنے سے گزرنا سنگین جرم ہے۔

    ٭بھوٹان کے شاہی قوانین نئے سال کے پہلے دن ہر شہری کی عمر میں ایک سال کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔

    ٭وسطی افریقہ کے ملک استوائی گئی میں ایک قانون کے تحت کوئی شخص اپنی بیٹی کا نام
    Monica
    نہیں رکھ سکتا۔

    ٭ مشرق وسطی سے تعلق رکھنے والے ملک بحرین میں مرد ڈاکٹر خاتون مریضہ کے پوشیدہ اعضاءکا یہ غرض علاج معائنہ کر سکتا ہے، لیکن قوانین کے تحت مرد ڈاکٹر اس بات کا پابند ہے کہ وہ یہ معائنہ براہ راست نہیں بل کہ آئینہ
    Mirror
    میں دیکھ کر کرے

  2. #2
    Shahrukh 123's Avatar
    Shahrukh 123 is offline Senior Member+
    Last Online
    30th April 2014 @ 10:40 AM
    Join Date
    08 Jun 2011
    Location
    Dgkhan
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    110
    Threads
    21
    Credits
    920
    Thanked
    5

    Default

    Ammazing information............
    Thnkxx to share

  3. #3
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    JHeLuM
    Gender
    Male
    Posts
    2,949
    Threads
    170
    Credits
    142
    Thanked
    266

    Default

    uNiQuE INFoRMaTioN.
    ThaNxXx

  4. #4
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    JHeLuM
    Gender
    Male
    Posts
    2,949
    Threads
    170
    Credits
    142
    Thanked
    266

    Default

    uNiQuE INFoRMaTioN.
    ThaNxXx

  5. #5
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Shukria

Similar Threads

  1. QANOON dunia k ~ajeeb o gareeb~part 2
    By *Xpert~Baba* in forum General Knowledge
    Replies: 18
    Last Post: 27th December 2011, 12:46 PM
  2. ajeeb-o-gareeb furniture. . . .7
    By vakas89 in forum Photo Gallery
    Replies: 4
    Last Post: 13th March 2011, 04:54 PM
  3. ajeeb-o-gareeb furniture. . . .1
    By vakas89 in forum Photo Gallery
    Replies: 5
    Last Post: 8th March 2011, 03:15 PM
  4. ajeeb o gareeb
    By noorminallah in forum Photo Gallery
    Replies: 9
    Last Post: 11th August 2009, 09:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •