.،.،.،.،.
.،.،.،.،.
.....
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j438/casavax/xava/5574e4b4.png[/IMG]
جی بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے
ghayz main jul jain ahle khubeso ky dil
hyat al nubi ki ksrat kyjy
ghayz main jul jain ahle khubeso ky dil
hyat al nubi ki ksrat kyjy
hadees no 8 me bilkul ye baat nahi ke sarkar ki zahiri wafaat ke baad unka waseela mana hai, jo kaam zindagi me hota hai, kya wo zahiri wafaat ke baad shirk hoga, Astagh firullah
امام نسائی و امام ترمذی وابن ماجہ وحاکم و بیھقی و امام الائمہ ابن خزیمہ و امام ابوالقاسم طبرانی نے حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کیا اور ترمذی نے حسن غریب صحیح اور طبرانی و بیہقی نے صحیح اور حاکم نے بر شرطِ بخاری و مسلم جس میں حضور ِ اقدس سیدعالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ایک نابینا کو دُعا تعلیم فرمائی کہ بعد نمازیوں کہے :" اللھم انی اسئلک واتوجّہ الیک بنبیک محمدٍ نبی الرحمۃ یا محمد انی اتوجہ بک الٰی ربی فی حاجتی ھذہ لتقضٰی لی اللھم فشفعہ فیِّ ۱ ؎۔اے اﷲ ! میں تجھ سے مانگتا ہوں اور تیری طرف توجہ کرتا ہوں بوسیلہ تیرے نبی محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے کہ مہربانی کے نبی ہیں، یارسول اﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ! میں حضور کے وسیلے سے اپنے رب کی طرف اس حاجت میں توجہ کرتا ہو کہ میری حاجت روا ہو۔ الہٰی ان کے شفاعت میرے حق میں قبول فرما۔
( ۱ ؎جامع ترمذی ابواب الدعوات باب فی انتظار الفرج وغیر ذلک ۲/ ۱۹۷)
(سنن ابن ماجہ باب ماجاء فی صلوۃ الحاجۃ ص۱۰۰)
(المستدرک للحاکم کتاب الدعا مکتبہ ۱ /۵۱۹ وصحیح ابن خزیمۃ باب صلوۃ الترغیب ۲ /۲۲۶)
Last edited by Fast_Ismail; 1st October 2011 at 12:51 AM.
Bookmarks