السلام علیکم
ایک سسٹم میں ونڈو کررہی ہوں پر اس میں ایک ایرر آرہا ہے
Windows xp configuration Error
اور ونڈوزکی فائل لوڈ ہوتی ہیں نا وہاں پر بھی رُک جاتا ہے کیا مسلہ ہے پلیز اور وہ سسٹم بھی بہت سلو ہو گیا ہے پہلے ٹھیک چلتا تھا مگر اب بہت سلو