السلام علیكم
امید كرتی هوں آئی ٹی دنیا كے تمام ممبران ٹهیك سے هونگے الله كے فضل كرم سے
سكیپر بهائی آپ مجهے یه پكچر هے اس میں دو خواتین هیں ان كی پك كو اچها سا بنا كر دیں اور هو سكے تو پی ایس ڈی كی فائل دیں مجهے یه پكچر دهلوانی هے پلیز یا كوئی اور كر سكے وه بهی كر كے دے سكتا هے پر مجهے جلدی چاهیئے۔
شكریه
اور اس لنك سے ڈائون لوڈ كریں یه فائل هائی ریزولیشن پر هے مجهے
5 x 7
کی چاہیے
orignal file
Bookmarks