کراچی میں ایس ایس پی کے گھر خودکش حملہ، جس میں 6 افراد کے ساتھ ایک خاتون اور ایک بچہ بھی جاں بحق ہوگیا، بےقصوروں اور بچوں کی جان لینا بالکل بھی جہاد نہیں اور نہ ہی کوئی ایسا عمل ہے جس پر فخر کیا جا سکے لیکن ٹی ٹی پی نے اس کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
کراچی میں ایس ایس پی کے گھر خودکش حملہ، جس میں 6 افراد کے ساتھ ایک خاتون اور ایک بچہ بھی جاں بحق ہوگیا، بےقصوروں اور بچوں کی جان لینا بالکل بھی جہاد نہیں اور نہ ہی کوئی ایسا عمل ہے جس پر فخر کیا جا سکے لیکن ٹی ٹی پی نے اس کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
اف ،بہت برا ہو رہا ہے پاکستان میں
ٹی ٹی پی کے اس سفاکانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں شامل: ایک جوان اسکول ٹیچر اور ان کا کم عمر بیٹا ۔ ۔ ۔ ایک غریب ملازم ڈراؤر اور اس کا بیٹا ۔ ۔ ۔
ذراعۓ: ڈان، ایکسپریس
واہ! کیا بہادر افراد ہیں یہ دہشت گرد ۔ ۔ ۔
Last edited by Sher-Dil; 21st September 2011 at 06:06 PM.
نہ یہ جہاد ہے اور نہ اسلام کی خدمت ہے یہ سب طالبان اور امریکہ کی ڈرامہ بازی ہے
مقصد صرف ایک ہے وہ یہ کہ اسلام کو بدنام کرنا اور پاکستان پر اپنا قبضہ جمائے رکھنا
اللہ اپنا رحم فرمائے اور ہم کو ان نام نہاد جہادی نما امریکی ایجنٹوں سے نجات دلائے آمین
اللہ اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کرے۔
آللہ ان لوگوں کو سمجھ اور ایمان دے جو ایسے نظریات رکھنے ہیں جس سے دشدّد اور ظلم انکی زندگی کا حصہ بن جاتا ہے۔
چودھری صاحب، دہشت گردوں کو انکے انجام تک پہنچانے میں آپ کی کوششوں میں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔
جی میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں، کسی بچے کو مارنا یا بچوں کو ورغلا کر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا بہادری نہیں بزدلی اور دہشت گردی ہے۔
انا للہ وانا اللہ راجعون
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ۔
آمین۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
اللَّهُ الصَّمَدُ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
میں نے انٹریو دیکھا تھا ایس ایس پی صاحب کا، ان دہشت گردوں کی صحیح طرح بجنے والی ہے۔ یہ جو دین کے نام پر لوگوں کا جینا حرام کرتے ہیں، ان کا جلد کام تمام ہوگا۔
Bookmarks