آئی ٹی دنیا ایکسپرٹس السلام علیکم
امید ہے آپ سب بالکل ٹھیک ٹھا ک ہوں گے

دوستو مجھے ایک ایسا سافٹ وئیر چاہئے جس سے میں کسی بھی سسٹم کو ایک لمیٹیڈ ڈاؤنلوڈنگ دے سکوں یعنی کہ میں چاہتا ہوں کہ وہ ایک مہینے میں صرف ایک جی بی ڈاؤنلوڈنگ کر سکے۔ اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس ایسا کوئی سافٹ وئیر یا کوئی ٹپ ہے تو پلیز شئیر کردیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ