Last edited by Prince Ahmad; 30th April 2012 at 11:55 AM. Reason: Download Link Update....
[CENTER][IMG]http://www.itdunya.com/attachments/342037d1335724708-my-first-kelk-work.jpg[/IMG][/CENTER]
اور ایک با ت کہونگا مُسکرا کے ہر وقت مسکراتے رہیے اور دعا کرتے رہیے گا کیو کہ یہ زندگی بہت چھٹی ہیں خوشیوں کے لیئے اور کیا پتہ آپ کی دعایے کسی غریب انسان کہ کام آیئے اور وہ اُسی دعائوں کے تحت کامیابی حاصل کرے اسی بات پر مجھے دے اجازت اور مجھے اور میری امی کو رکھے دعاوں میں یاد
وسلام
اللہ حافظ
وعلیکم السلام
بہت بہترین سافٹ وئیر کا ریویوز پیش کیا ہے آپ نے
ہمارے ساتھ شئیرنگ کا شکریہ
وعلیکم السلام
بہت ہی مفید سافٹوئیر کی بہترین ریویوز پیش کی ہے ۔۔۔ ویلڈن
Nice Sharing.
Very Nice Sharing khas kar HD conversion.
bohat achi thared bnai hai apne aur bohat kam ka softwear shaer kiya hai..softwear shear karne aur itne ache tarike se samjhane ka bohat bohat shukria...
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
بہت ہی اچھا ریویو دیا ہے آپ نے جناب۔
ابھی دو دن پہلے ہی ٹورنٹ سے اس کو اتارنے کی ضرورت محسوس ہوئی تھی۔
اور اس نے مطلوبہ کام توقع کے مطابق کر بھی دیا تھا۔
جتنی تعریف کی جائے کم ہے، آپ کے تھریڈ کی۔
Bookmarks