Asslam-o-Alaikum!
Frendz muje skype online number k bare mein info chahye k is ko buy krne ka kya faida ha aur kis country ka buy krna chahye.is k bare mein zra detail se btayen...
Asslam-o-Alaikum!
Frendz muje skype online number k bare mein info chahye k is ko buy krne ka kya faida ha aur kis country ka buy krna chahye.is k bare mein zra detail se btayen...
Last edited by Syed_Naqi_Abbas; 23rd September 2011 at 11:57 PM.
ڈئیر برادر سکائپ آن لائن نمبر بہت اہمیت کا حامل ہے،۔۔ یہ کئی طرح سے آپ کو فائدہ دے سکتا ہے۔۔۔
آپ سکائپ کے محوص کردہ ممالک میں کسی بھی ملک کے آن لائن نمبر پرچیس کر سکتے ہیں۔۔۔
فرض کریں آپ امریکہ کا کوئی نمبر پرچیس کرتے ہیں تو یہ نمبر کچھ اسطرح کا ہو سکتا ہے۔۔
0013151234567
یہ نمبر آپ کے سکائپ اکاونٹ سے کنیکٹ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔جب بھی کوئی اگر اس نمبر پر دنیا سے کے کسی بھی جگہ سے کال کریگا۔۔ تو اس کا رینگ آپ کے سکائپ اکاونٹ پر۔۔۔۔۔۔ یا اگر آپ نے سکائپ کال اپنے موبائل پر فارورڈ کی ہو۔۔ تو وہاں آئیگی۔۔۔
پاکستان سے آپ کو پتا ہے امریکہ کے لئے کال دو روپے کے لگ بگ ہوتی۔۔ تو اگر کوئی آپ کو پاکستان سے کال کریگا۔۔۔۔۔۔تو اگر آپ دنیا کے کسی بھی حصے میں ہونگے۔۔ پاکستان سے کال کرنے والے کو دو روپے چارج ہونگی۔۔۔ اور آپ نیٹ پر بیٹھے اپنے سکائپ سے فری بات کرینگے۔۔۔
اور بھی بہت فائدے ہے۔۔۔۔۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Thanx Afridi bro.
But how can i cheak my skype online number???
Bookmarks