السلامُ علیکم دوستو
بہت ہی محترم اور قابل دوستو اس تصویر کے سرکل میں جو ونڈوز پروٹکٹڈ آئی کان نظر آرہا ہے وہ کس طرح سے اپئیر ہوتا ہے
سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان میں رجسٹرڈ ونڈو تو کسی کسی کے پاس ہی ہوگی میں نے یہ تصویر جہاں سے لی ہے اُس کی ونڈو بھی رجسٹرڈ تو نہیں ہے جبکہ یہ "آئیکان"صرف رجسٹرڈ ونڈو ہو تبھی بنایا جاسکتا ہے
تو پلیز مجھے بتائیں کہ میں ان رجسٹرڈ ونڈو کی اس وائرس پروٹکٹڈ سہولت سے کیسے فائدہ اُٹھا سکتا ہوں
جواب کا منتظر رہوں گا


Name:  Up Date JPG.jpg
Views: 146
Size:  25.2 KB