میں آپ لوگوں کے ساتھ ایسی سایٹ شیر کرنے جا رھا ھوں جو کہ زھنی ورزش کے لیے اور اپنے ذھن کو تیز کرنے کے لیے بھت مفید ھے. اسمیں روزانا کے ٹسٹ اور دماغی ورزش کے گیمز ھیں جن سے ھمارے ذھن کس پھلو میں کتنا تیز ھے اسکا پتا لگتا ھے. ساین اپ کے بعد مجھے اڈ کرنا نہ بھولیں، میرا نام سرچ کرکے اڈ کریں.
Abdul Mueed Qazi
http://www.cognifit.com
Bookmarks