اففف سفیان بھائی آپ کا دل ابھی تک سلامت ہے شئیر کرنے کا شکریہ
ضرور امی کا کوئی برتن توڑا ہو گا
نماز کو بہتر کیسے بنایا جائے
Sultana said: ضرور امی کا کوئی برتن توڑا ہو گا امی کا نہیں بلکہ۔۔۔۔۔؟ ویسے سفیان پاجی کیا ٹوٹا ہے؟
sultana said: ضرور امی کا کوئی برتن توڑا ہو گا سسٹر ذرا شعر تو پڑھ لو۔۔۔ دل نہیں ، شیشہ نہیں پھر یہاں ٹوٹا کیا ہے میں آپ کو عینک بھیج دیتا لیکن اس میں بھی شیشہ ہوتا ہے
silentjan said: امی کا نہیں بلکہ۔۔۔۔۔؟ ویسے سفیان پاجی کیا ٹوٹا ہے؟ ارے بھائی تم بھی سر محفل نہیں سر فورم رُسوا کروگے بلکہ۔۔۔۔۔ کیا ضرورت تھی اس کی
sufyan81 said: سسٹر ذرا شعر تو پڑھ لو۔۔۔ دل نہیں ، شیشہ نہیں پھر یہاں ٹوٹا کیا ہے میں آپ کو عینک بھیج دیتا لیکن اس میں بھی شیشہ ہوتا ہے بھائی سارے برتن شیشے کے تو نہیں ہوتے؟
sufyan81 said: ارے بھائی تم بھی سر محفل نہیں سر فورم رُسوا کروگے بلکہ۔۔۔۔۔ کیا ضرورت تھی اس کی اڑے نہیں نہیں۔ ہم نے تو کچھ نہیں کہا۔ ہم نے تو صرف شک کو ہوا دی جو یقین میں تبدیل ہونے میں دیار نہیں لگائے گا،
shehzad iqbal said: اففف سفیان بھائی آپ کا دل ابھی تک سلامت ہے شئیر کرنے کا شکریہ بھائی کوشش تو کررہا ہوں کہ دل اللہ تعالی کی محبت میں فنا ہوجائے۔۔۔ اب تم بھی دعا کرو کہ جلدی ہوجائے
بہت خوب سفیان بھائی مگر یہ برتن اور بلکہ...... والی بات........ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
derwaish said: بہت خوب سفیان بھائی مگر یہ برتن اور بلکہ...... والی بات........ شیئر کرنے کا بہت شکریہ درویش بھائی۔ درویش لوگ ایسی باتیں نہیں پوچھا کرتے۔ ان کا ہاضمہ پھر ذرا گڑ بڑ کرتا ہے۔
buhat achi designing + poetry
Forum Rules
Bookmarks