مولانا رومی اپنی کتاب مثنوی میں حضرت عیسی علیہ سلام کی حیات کی تصدیق کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ سلام کو جبرائیل علیہ سلام بحکم خدا آسمان پہ لے گئے اور اللہ تعالی فرماتا ہے کہ '' وما قتلوہ یقینا، بل رفعہ اللہ الیہ۔ اور ان لوگوں نے یقیناََ عیسی علیہ سلام کق قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے ان کو اپنی طرف اٹھا لیا''
( جواہر العلوم، مثنوی مولانا روم رح صفحہ 175 حصہ دوم)
Bookmarks