السلام علیکم بھائی
میرے نام تھریڈ کرنے کا شُکریہ
کچھ لائنز اس کو پڑھ کر ایسے ہی پیدا ہو رہی ہیں ذہن میں
زندگی جب خود ہی ہاتھ تھام کر ہم کو موت کے پاس لے جاتی ہے تو
پیچھے مُڑ کر کیا دیکھنا
دیکھیں گے بھی تو کیا
کچھ اُلجھی باتیں
بیتے لمحیں
خیر
آپ کی شاعری ان لائنوں کے مقابلے میں زیادہ اچھی ہے
یہ تو بس ایسے ہی خیال تھا
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
جب جب درد کا بادل چھایا
جب غم کا سایہ لہرایا
جب آنسو پلکوں تک آیا
جب یہ تنہا دل گھبرایا
ہم نے دل کو یہ سمجھایا
دل آخر تو کیوں روتا ہے؟
دُنیا میں یوں ہی ہوتا ہے
یہ جو گہرے سناٹے ہیں
وقت نے سب کو ہی بانٹیں ہیں
تھوڑا غم ہے سب کا قصہ
تھوڑی دھوپ ہے سب کا حصہ
آنکھ تیری بیکار ہی نم ہے
ہر پل اک نیا موسم ہے
کیوں تو ایسے پل کھوتا ہے؟
دل آخر تو کیوں روتا ہے؟
Last edited by Sultana; 1st October 2011 at 01:35 AM.
Good Work!
Jis ko Dedicate kia wo to ....
Nice Poetry Janab
درویش بھائی فکر مت کرو۔۔۔
سلطانہ سسٹر کا جواب کیا ہے؟؟؟
اس کے لئے یہ پوسٹ دیکھو
http://www.itdunya.com/t282049
Superb Poetry Brother
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Nice sharing
Bookmarks