یہ میری فیورٹ غزلز میں سے ایک ہے آج سوچا ڈئیزائن کر کے آپ لوگوں سے شئیر کروں
یہ میری فیورٹ غزلز میں سے ایک ہے آج سوچا ڈئیزائن کر کے آپ لوگوں سے شئیر کروں
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
Bhot umda !!!!
Maqta' to bhot aala hy !!!
Superb + Superb Jitni Tareef Ki Jay Kam hai
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
بہت عمدہ سسٹر
واہ بہت خوب۔۔۔
اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی
خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی
میں نے ہر دور میں انسان سے محبت کی ہے
جرم سنگین ہے اب اس میں رعایت کیسی
اک پتا بھی اگر شاخ سے جدا ہوتا ہے
کیا کہیں دل پہ گزرتی ہے قیامت کیسی
زندگی تجھ کو تو لمحوں کا سفر کہتے ہیں
راہ میں آگئی صدیوں کی مسافت کیسی
یہ بھی اچھا ہے
روح کو درد ملا، درد کو آنکھیں نہ ملیں
تجھ کو محسوس کیا ہے، تجھ کو دیکھا تو نہیں
بہت خوب سسٹر ۔۔۔بہت اعلی
بہت عمدہ
very well
Rajput in maghian
Bookmarks