وعلیکم السلام
دوست آپ ایسی سروس اسٹارٹ نہ کریں۔۔
کیوں کہ گوگل اب ایسی کوئی بھی سائٹ کو کامیاب نہیں بنا سکتاجس سے گوگل کا نام یا اُس کی کوئی سروس وغیرہ شروع ہو۔۔۔
آپ کی انفامیشن کے لیے ایک بات کر رہا ہوں۔۔
کہ دُنیا کا انٹرنیٹ اب گوگل کے ہاتھ میں ہے۔۔۔
وہ جس سائٹ کو چاہئے تباہ کر سکتا ہے۔۔۔
یاہو اور ایم ایس این نے سرچ بنا کر گوگل سے ٹکر لینے کی کوشش کی تو اب دیکھ لیں۔۔۔
کوئی بھی اُس کا سرچ انجن یوز نہیں کر رہا ہے۔۔۔
اپنی سرچ انجن سے نکال کر سکتا ہے۔۔
اور اب اُس نے ایسی تمام بڑی بڑی سائٹ کو خرید لیا ہے۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks