Last edited by Fatima Iqbal; 6th October 2011 at 08:38 PM. Reason: update some pages Title etc Thanks
شہزادبھائی جی تو چاہ رہا تھا کہ انڈیا کے صوبہ یوپی والوں کی زبان میں رپلائے دوں۔۔۔لیکن !!!!۔ چھوڑو
بھائی پچھلے میگزین کے مضمون کا کیا خوب بدلہ لیا ہے۔۔
سائلنٹ جان کا مضمون سیر بھر وزنی تھا اور تم نے ہر سیر کا سوا سیر والے محاورے پر عمل کرڈالا
واقعی پہلے میگزین کا مضمون خوب تھا اور آپ کا مضمون بہت خوب ہے۔۔۔
Bookmarks