السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈاکٹر صاحب بے حد شکریہ آپ کی ماشااللہ بہت محنت شامل ہے بلکہ آپ سمیت تمام میگزین ٹیم کی اللہ تبارک تعالی آپ سب کو سلامت رکھیں ماشااللہ بہت اچھا میگزین اور صفحات بنائیں آپ نے اور نعمان بھائی نے پیچ ڈیزائن کیا ان کا بھی شکریہ باقی تمام لکھنے والوں،شہزاد بھائی ، فاطمہ سسٹر،خرم بھائی ، سب کا بہت بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے اپنا قیمتی ٹائم نکال کر اس میگزین کو ٹائم دیا سب کا بے حد شکریہ اور انشا اللہ تعالی ہماری کوشش ہوگی کہ نومبر کا شمارہ اس سے بھی اچھا ہم لائیں آپ سب کے لئے ۔
ایک بار پھر آپ سب کے ریپلائے اور میگزین ٹیم کا سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ سب کے بغیر یہ چیز کبھی نہیں ہوسکتی تھی اور ہمیں انتظار رہے گا انشا اللہ تعالی اس بار بھی مزید ہمارے تمام ممبرز کی تحاریر کا کہ وہ اس میگزین میں حصہ لیں گے جزاک اللہ
Wa Alaikum Salam,
Dear Brother Itna Acha Magazine nikalny ky lye dil ke gehrayoo sy mubarakbaad Qabool kry.
Brother Hm ap ky shuakr guzar ha ky ap ny zati wqt nikal kr kaam kya,
Is ky elawa sb likhny waloon ny be bohat umda likha.
.
Nauman Bhai ny Designing aur Net Rider Bro ny Modification bohat achi ke.
Hmari Tehreer is ma shamil hona hmary lye baes fakhar o khushi ha.
Hmari Niak duian ap k sath ha aur Hm be Qadam ba Qadam ap ky sath ha.
.
Insha Allah.
!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈاکٹر صاحب ڈائیزائنگ اور تحریریں لاجواب ہیں
درویش بھائی نے بہت ہی اچھی حمد اور نعت شئیر کرائی ہیں اللہ ان کو جزائے خیر عطا فرمائیں
فاطمہ آپی نے بہت ہی کارآمد ٹاپکس پر بہت ہی عمدہ ٹیٹوریل بنائے ہیں جس سے اُمید ہے بہت سے ممبرز کا فائدہ ہو گا
آپکی اس بہترین کوشش پر میں آپکا تہہ دل سے مشکور ہوں
شہزاد اقبال صاحب سفیان قاسمی صاحب خرم فاروق صاحب تمریذ بھائی اور باقی سب دوستوں نے بہت ذوق شوق سے اس میگزین میں حصہ لیا ہے جس سے نا صرف اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں بلکہ اسلام اور آئی ٹی کے متعلق ہمارے علم میں بہت اضافہ کیا ہے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین
آخر میں*ایڈمن و مینجمنٹ تمام ٹیم ممبرز اور آئی ٹی ڈی کے تمام ممبرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک
جزاک اللہ
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
میگزین میں زیادہ سے زیادہ دوست حصہ لیں تا کہ ہر سیکشن کے متعلق میٹیریل کو شامل کیا جا سکے
سب کا بہت شکریہ
آئی ٹی دنیا زندہ باد
KAMAL KA MAGZINE HAI>>>>>>>NICe
Bookmarks