Results 1 to 9 of 9

Thread: نیل پالش کا استعمال

  1. #1
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default نیل پالش کا استعمال

    نیل پالش میں مضر کیمیکلز ہوتے ہیں جو کھانے پینے میں اور بچوں کو کھانا کھلانے میں ان کے پیٹ کے اندر چلے جاتے ہیں کیونکہ نیل پالش میں اسپرٹ ملی ہوتی ہے جو کہ ایک طرح کی شراب ہے جب ناخن منہ میں لیا جاتا ہے تو اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے اور یہ کڑواہٹ آپ کے ناخنوں کی دشمن ہے کیونکہ جب نیل پالش کو نیل رموور سے صاف کیا جاتا ہے تو نیل پالش ہٹنے کے بعد نیچے ناخن عجیب سے پیلے پیلے ہو رہے ہوتے ہیں اور پھر کچھ عرصے کے بعد ناخن باریک ہونا شروع ہو جاتا ہے تو ایسی نیل پالش سے بچنا چاہئیے جو کہ ہمارے قدرتی حسن کو خراب کردے۔
    اور پھر جو خواتین نیل پالش سے اپنے ناخنوں کو سجاتی ہیں تو اس کی تہہ ناخنوں پر جم کر پردہ بن جاتی ہے اور خواتین اس جمی ہوئی نیل پالش کی تہہ کی وجہ سے طہارت سے محروم رہتی ہیں کیونکہ نیل پالش کی تہہ جم جانے کے باعث جسم کے حصے “ناخنوں“ پر نہ تو پانی بہایا جا سکتا ہے اور نہ ہی طہارت حاصل ہو سکتی ہے اس لئے ایسی عورتوں کا وضو کامل نہیں ہوتا ہے کیونکہ پانی ناخنوں تک پہنچ نہیں پاتا درمیان میں نیل پالش کی تہہ رکاوٹ بن جاتی ہے اور یوں تمام انگلیوں کے ناخن پانی سے دھلنے سے رہ جاتے ہیں اور وہ کامل وضو نہیں کر پاتیں اور نہ ہی وضو کی برکتوں سے فیضیاب ہوتی ہیں۔ اور پھر جب اس میں اسپرٹ ہوتی ہے جو کہ شراب ہے اس کے ساتھ نماز کس طرح جائز ہو سکتی ہے جب وضو ہی کامل نہیں تو نماز بھی نہیں ہوگی۔ جب وضو میں ناخن برابر جگہ دھلنے سے رہ جائے تو وضو دوبارہ کرنے کا حکم ہے تو ایسی بہنیں سوچ لیں جو کہ وضو کے بعد یا وضو سے پہلے نیل پالش کا استعمال کرتی ہیں۔


  2. #2
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default


  3. #3
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Quote waqarraj said: View Post



  4. #4
    ShahTahir's Avatar
    ShahTahir is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd February 2021 @ 04:06 PM
    Join Date
    27 Jan 2011
    Location
    Khan Bela ( Rahim Yar Khan )
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    393
    Threads
    46
    Credits
    41
    Thanked
    68

    Default

    kese ho janab

  5. #5
    GAME__OVER's Avatar
    GAME__OVER is offline Senior Member+
    Last Online
    13th August 2022 @ 12:13 PM
    Join Date
    08 Feb 2011
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    897
    Threads
    72
    Credits
    190
    Thanked
    31

    Default

    nice sharing

  6. #6
    KABEER_ALI's Avatar
    KABEER_ALI is offline Senior Member+
    Last Online
    1st July 2013 @ 05:38 PM
    Join Date
    04 Mar 2010
    Location
    EngLaNd (LuToN)
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    486
    Threads
    19
    Credits
    0
    Thanked
    40

    Default

    nice sharing

  7. #7
    khali is offline Senior Member+
    Last Online
    20th April 2018 @ 08:53 AM
    Join Date
    01 Nov 2008
    Age
    51
    Posts
    213
    Threads
    32
    Credits
    971
    Thanked
    15

    Default

    khawateen ki dunya mainn first time i howa hon.
    masha allah achi bat ki hay.

  8. #8
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    wah ji great

  9. #9
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote *Xpert~Baba* said: View Post
    نیل پالش میں مضر کیمیکلز ہوتے ہیں جو کھانے پینے میں اور بچوں کو کھانا کھلانے میں ان کے پیٹ کے اندر چلے جاتے ہیں کیونکہ نیل پالش میں اسپرٹ ملی ہوتی ہے جو کہ ایک طرح کی شراب ہے جب ناخن منہ میں لیا جاتا ہے تو اس کا ذائقہ کڑوا ہوتا ہے اور یہ کڑواہٹ آپ کے ناخنوں کی دشمن ہے کیونکہ جب نیل پالش کو نیل رموور سے صاف کیا جاتا ہے تو نیل پالش ہٹنے کے بعد نیچے ناخن عجیب سے پیلے پیلے ہو رہے ہوتے ہیں اور پھر کچھ عرصے کے بعد ناخن باریک ہونا شروع ہو جاتا ہے تو ایسی نیل پالش سے بچنا چاہئیے جو کہ ہمارے قدرتی حسن کو خراب کردے۔
    اور پھر جو خواتین نیل پالش سے اپنے ناخنوں کو سجاتی ہیں تو اس کی تہہ ناخنوں پر جم کر پردہ بن جاتی ہے اور خواتین اس جمی ہوئی نیل پالش کی تہہ کی وجہ سے طہارت سے محروم رہتی ہیں کیونکہ نیل پالش کی تہہ جم جانے کے باعث جسم کے حصے “ناخنوں“ پر نہ تو پانی بہایا جا سکتا ہے اور نہ ہی طہارت حاصل ہو سکتی ہے اس لئے ایسی عورتوں کا وضو کامل نہیں ہوتا ہے کیونکہ پانی ناخنوں تک پہنچ نہیں پاتا درمیان میں نیل پالش کی تہہ رکاوٹ بن جاتی ہے اور یوں تمام انگلیوں کے ناخن پانی سے دھلنے سے رہ جاتے ہیں اور وہ کامل وضو نہیں کر پاتیں اور نہ ہی وضو کی برکتوں سے فیضیاب ہوتی ہیں۔ اور پھر جب اس میں اسپرٹ ہوتی ہے جو کہ شراب ہے اس کے ساتھ نماز کس طرح جائز ہو سکتی ہے جب وضو ہی کامل نہیں تو نماز بھی نہیں ہوگی۔ جب وضو میں ناخن برابر جگہ دھلنے سے رہ جائے تو وضو دوبارہ کرنے کا حکم ہے تو ایسی بہنیں سوچ لیں جو کہ وضو کے بعد یا وضو سے پہلے نیل پالش کا استعمال کرتی ہیں۔

    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 5th November 2016, 11:36 PM
  2. خلاء میں استعمال کیا جانے والا پہلا فون
    By Adeel Naseem in forum General Mobile Discussion
    Replies: 6
    Last Post: 23rd April 2012, 01:14 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 12th July 2011, 08:11 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 11th July 2011, 02:15 PM
  5. Replies: 29
    Last Post: 11th January 2010, 07:50 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •