السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے بھائی اپنی مدد آپ کے تحت تو ممبرز ماشااللہ بہت کچھ کرسکتے ہیں پھر آپ کی شیئرنگ کا کیا فائدہ ایسا نہیں ہوتا کہ تھریڈ آر بی ہو اور آپ اس پر محنت ہی کرنا چھوڑ دیں اور پھر یہ بات کرے یہاں فورم پر بغیر کسی قانون توڑنے کے کبھی بھی تھریڈ ڈیلیٹ نہیں کئے جاتے کیونکہ ہمیں ممبرز کی محنت کا معلوم ہوتا ہے کہ انہوں اپنا تھریڈ محنت سے بنایا ہوتا ہے ہمیں خود بے حد افسوس ہوتا ہے کسی بھی تھریڈ کو آر بی کرتے ہوئے آپ تھریڈ کو پوسٹ کرنے سے پہلے اگر فورم کے قوانین کو پڑھ لیں تو پھر کبھی پرابلم نہیں ہوگی انشا اللہ تعالی ایک بات یاد رکھئے کہ ایسی شیئرنگ کریک سیریل اور رجسٹرڈ سافٹ ویئر الائو نہیں اور کوئی بھی تھریڈ بنانے سے پہلے فورم پر سرچ کروالیجئے کہ یہ پہلے سے پوسٹ تو نہیں ہوا ہے ورنہ اس صورت میں بھی آر بی ہوگا امید ہے بھائی آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا مجھے معلوم ہے کہ کوئی بھی تھریڈ آر بی ہوتا ہے تو غصہ آتا ہے لیکن ہر تھریڈ کے آر بی ہونے پر ریزن معلوم ہوجانے کے بعد وہی غلطی دوبارہ کرنا میرا خیال ہے کہ پھر یہ مناسب بات نہیں لگتی اپنے ہر تھریڈ کے آر بی ہونے سے اس سے سیکھئے اور محنت کو ڈبل کردیجئے انشا اللہ تعالی ہم بھی ایسے ہی یہاں تک اس رینک تک پہنچے ہیں اور آپ بھی ایسے ہی پھر یہاں تک آسکتے ہیں محنت کبھی ضائع نہیں جاتی اس طرح غصہ کرنے سے اپنا ہی نقصان ہوتا ہے بھائی شکریہ
Bookmarks