﷽
!السلام علیکم
میں نوکیا (این سیونٹی) میں موبلنک انٹرنیٹ چلاتا ہوں
مگر کچھ دن پہلے میں نے موبلنک کی کوئی دوسری سم اپنے موبائل میں ڈالی تب سے ہی انٹرنیٹ چلنا بند ہو گیا ہے
Access Point Mobilink WAP ہی ہے
میں نے ابھی پھر ہیلپ لائن پر کال کی اور سب بتایا۔۔ انہوں نے پھر سے سیٹنک بھیجی ہے اور میں نے سیو کر لی ہے پھر بھی نہیں چل رہا۔۔۔
موبائل انٹرنیٹ سے کنکٹ ہو جاتا ہے مگر برائوزنگ نہیں ہوتی
میں دن میں ایک یا دو گھنٹے آئی ٹی دنیا پر برائوزنگ ہی کرتا رہا ہوں ڈائونلوڈنگ نہیں کی ۔۔۔
اس کا کوئی حل ہے تو بتا دیں
!شکریہ
Bookmarks