میرے ڈائریکٹر کے پاس ایپل آئی فون ۳ ہے جس میں ای میل میں پروبلم ہے
آئی فون ای میل رسیو کرنے کے بعد خود بہ خود پڑھے بغیر ڈیلیٹ کردیتا ہے
ای میل ہماے ہیڈآفس سرور سے سینڈ ہوتی ہیں
پلیز اس کا حل بتادیں
نیٹ موبی لنک کا استعمال ہوتا ہے

Moved from AAE
Bookmarks