Last edited by Shehzad Iqbal; 9th October 2011 at 07:17 PM.
.
Darse quran main takher k liyay mazirat khwa hain jald he yay mubarik silsila jald shoro hojayga or mufti sahab ke id password bhool giya hai jald he reset kar k un ke id sy quran ka dars hoga
جزاک اللہ
بہترین شئیرنگ
بہت ہی مفید رہا یہ درس بھی ۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔
ما شا ٰ اللہ بہت ہی اچھا سلسلہ ہے، مگر اس کو فرقہ واریت سے دور ہی رکھا جائے تو اچھا ہے۔
آپ نے بتا یا ہے کہ بعض لوگ یہ خیال کرے ہیں کہ انبیاٗ کو علم غیب ہوتا ہے مگر نہیں ہوتا اور حوالے کے طور پر آپ نے حضرت یعقوب علیہِ السلام کا حوالہ دیا کہ اگر انہیں پتہ ہوتا تو وہ ان کو نہ بھج تے اور پھر خود ہی آپ نے تقد یر اور تد بیر کا بھی ذکر کیا ہے۔ اس لئے حضرت یعقوب علیہ السلام کو پتہ تھا لیکن اللہ کی لکھی ہوئی تقدیر کے آگے وہ کیسے رکاوٹ بن سکتے تھے۔
آپ لوگ پتہ نہیں کیوں اینبیاٰ کو اتنا کمتر کیوں سمجھتے ہیں جبکہ ایک امریکی سائنسدان کو جو اپنے ھاتھوں بنائ ھوئ چیزوں سے مشاہدہ وغیرہ کرتا ہے اس کو بڑا عظیم سمجھ لیتے ہیں۔ کہ اس کو بڑا علم ہے۔۔
تفسیری سلسلے کو پسند کرنے کا شکریہ اور فرقہ واریت تب ہوگی جب کسی ایک فرقہ کی ترجمانی کی جائے اورظاہر ہے یہ تو تفسیر ہے جس میں حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہ آج سے ۲۰۰ سال پہلےسے لیکر خیرالقرون تک کے علماء کرام
کی مستند تفاسیر کی روشنی میں اور مستند تاریخ کی کتب سے استفادہ کر کے ان کا خلاصہ یہاں لکھتے ہیں اور صحیح اہلسنت والجماعت کے عقاید کے مطابق جو امام اعظم ابو حنیفہ رح کے سند سےثابت ہیں کی روشنی میں عقاید بیان کیئے جاتے ہیں باقی پڑھنے والے کا ذہن ہے اس سے وہ جو سمجھے اور اپ نے جو دیگر باتیں لکھی ہیں اسکا جواب پی ایم میں دینے کی کوشش کرونگی یہاں بحث کی گنجائش نہیں
Jazak ALLAH kahir
Bookmarks