السلام علیکم۔۔ آج ایک بار پھر سے ایک اور سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔۔جی تو دوستوں یہ تصویر جو آپ کو نظر آ رہی ہے یہ کون ہیں؟؟؟
اتنا میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ یہ کرکٹر ہیں۔۔
اَب آپ لوگوں نے کیا بتانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اِن کا پورا نام؟؟؟
اِن کا ایک ریکارڈ جو 1899 کے بعد دنیائے کرکٹ پر صرف پانچ کھلاڑیوں کے پاس ہے۔۔
تو کون ہیں یہ؟؟ اور کیا ہے وہ ریکارڈ؟؟؟
کون ہے یہاں پر کرکٹ کا سب سے بڑا فین( شائق )۔۔؟؟؟
اب بوجھوں تو مانیں؟؟؟
Bookmarks