Great Janab
Great Janab
کسی ایک جگہ اپ لوڈ کردیتے اتنی بڑی فائل تھوڑی ہے۔خیر اچھی چیز ہے اتنی محنت تو کرنی ہوگی۔ شکریہ
چلیں چوتھے پارٹ کا نمبر بھی آ گیا۔ دو رہ گئے ہیں
پورے تھرید میں یہ بات تو ہوئی نہیں کہ یہ اتنے سارے ڈرائیورز کس ونڈوز کے لیے ہے۔ کیا اس میں ونڈوز سیون کے ڈرائیورز بھی ہونگے؟
اسلام علیکم.
پیارے بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اتنے سارے ڈرائیورہمارے ساتھ بانٹے.
آپکا نیا دوست
جہانگیر احمد
بہت شکریہ آپ کے ریپلائے کا برادر
جی ضرور چیک کرکے ریپلائے بھی دیجئے گا شکریہ
شکریہ بھائی
بے حد شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا دراصل
جس سائٹ پر اپ لوڈ کرایا ہے یہ ملٹی ہے یعنی
اس سائٹ پر بھی فائل موجودہ ہوگی اور ایک ہی وقت
میں دیگر سائٹس پر بھی اپ لوڈ ہوجائے گی یعنی ایک فائل
ایک ہی وقت میں دیگر کئی سائٹس پر اپ لوڈ ہوجائے گی
جس سے ممبرز کو فائدہ ہوگا جس کو جو سروس اچھی لگے وہاں
سے ڈائون لوڈ کرلے اور اس کا فائدہ یہی ہے کہ ایک فائلز پر جو ٹائم
کی پابندی ہوجاتی ہے اس سے بچت اور تیز رفتاری سے ڈائون لوڈنگ
اور فائل سائز بھائی تقریبا پانچ سو ایم بی کے لگ بھگ ہے اور آپ
کہہ رہے ہیں کہ یہ کوئی سائز بڑا نہیں؟؟؟؟؟
بھائی ونڈوز ایکس پی کے لئے تو میں کنفرم کردیتا ہو یہ ڈرائیورز ہے
لیکن مجھے ونڈوز سیون کا نہیں معلوم کیونکہ اس پر ٹرائی نہیں کیا
ابھی تک میں نے اگر آپ نے کیا ہو تو ضرور شیئر کیجئے گا کہ
یہ ونڈوز سیون کے لئے ہے کہ نہیں جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بے حد شکریہ جہانگیر بھائی آپ کے ریپلائے کا
Superb Superb Sharing Brother
Bohaat Khub Sharing ki hai app ny
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Nice Sharing
nice sharing
Nyc tutrioal bro:-)
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
wonderful sharing net rider bhai. Ab pc drivers koi masla hi nahi
ہر بار کی طرح خوبصورت شرینگ زبردست ٹیوٹرل
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks