وہ آے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
26 امام حرم شیخ عبد الرحمن
2011 مارچ
میں ہونے والی عظمت صحابہ کانفرنس پر دہلی تشریف لاءے اور اس سے پہلے 25مارچ کو دارالعلوم دیوبند تشریف
لاءےاور مسجد رشید میں جمعہ کی نماز پڑھای۔جہاں پانچ لاکھ کے قریب مجمعہ نے ان کے پہچھے نماز ادا کی
اس کی وڈیوز تو یو ٹیوب پے دیکھی جا سکتی ہیں
میں آپ کے سامنے ان کا دارالعلوم میں بیان اور جمعہ کا خطبہ پیش کر ہا ہوں۔
یہ عربی میں ہے جو عربی سمجھتے ہیں وہ تو اس کو عربی میں سن بھی سکتے ہیں اور پڑھ بھی سکتے ہیں
اردو ناظرین کے لیےجمعہ کا خطبہ اور بیان کا مختصر ترجمہ بھی پیش نظر ہے
Arabic Speech Audio
Arabic Juma Khutbah Audio
Written Arabic Speech and Khutbah
Written Urdu summary of speech and khutab
Bookmarks