ایکسپریس ٹرائبیون کے مطابق ٹی ٹی پی کی قید میں کم سے کم دو درجن بچوں میں سے دو بچے بھاگ نکلے اور قید کے 40 دنوں کے بعد گھر لوٹ آئے ہیں۔
انشاءللہ باقی بھی صحیح سلامت گھر واپس آجائیں گے اور امید ہے اس طرح کی کاروائیاں جلد ختم ہوں گی۔

شکر کہ ان دہشت گردوں کے چنگل سے نکلنے میں کوئی تو کامیاب ہوا۔
nice g
میرے تھریڈ پر کمنٹ کرنے کا شکریہ، انشاءللہ جہاد کے نام پر ہونے والی دہشت گردی اور شدت پسندی، پاکستان سے ایک دن ضرور ختم ہوگی۔ کیا خیال ہے سب کا؟
یہ بچے چھا گئے یار۔ کتنی بار کوئی بندہ سنتا ہے کہ کوئی ان درندوں جو اسلام کے نام پر پاکستان میں بربادی مچا رہے ہیں، سے بچ نکلے۔
thnx for sharing
اللہ کا شکر ہے کوئی تو اچھی خبر آئی، ورنہ روز صرف تباہی اور قتل و غارت کے بارے میں سننے کو ملتا ہے- امید ہے کہ باقی لڑکے بھی خیریت سے آزاد ہو جايئں- انتہا پسندوں کے سفاکانہ جرائم کی کوئی حد نہیں ہے
ایک اور اچھی خبر لوگوں۔ دین کے نام پر پاکستان میں فساد پھیلانے والے اور بندے پکڑے گئے۔
Bookmarks