بہترین شئیرنگ۔۔۔۔دوست
بہترین شئیرنگ۔۔۔۔دوست
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
شعر اچھا ہے لیکن تحریر کرنے میں املا کی غلطی ہے
بھجی نہیں بُجھی ہوتا ہے
Wah wah wah
nice sharing
achi koshish hay.
واہ بھائی واہ
ابھی کچھ دنوں پہلے آپ کے متعلق سائلنٹ جان نے کچھ پکچر شیئر کی تھی اس وقت تو آپ کو صرف صرف سپید سپید نظر آتا تھا۔۔۔ اور اب تو
کہیں لحظے ۔۔۔۔ کہیں بھجی سیاہ سیاہ نظر آرہے ہیں
واہ بھائی واہ
کون سا چشمہ لگایا ہے؟؟؟
واقعی اگر سب آپ کی طرح نظر رکھنا شروع کردے تو بہت سے لوگوں کی املاء کی غلطیاں سُدھر جائیگی۔
شکریہ۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
مجھے تو کچھ نظر نہیں آ رہا کہاں ہے؟
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے۔
دوستوں توقیر صاحب نے نظم فوٹو شاپ میں ڈیزائن کی ہے
اردو میں پی ایچ ڈی نہیں کی۔
سفیان صاحب نے تو پوری کی پوری کلاس لے لی۔اپوزیشن کی طرح
توقیر بھائی یہ سارے آپ کے دوست ہیں وہ بھی مخلص اس لیے ایسا کہہ رہے ہیں۔میں بھی شاید آپ کا دوست ہوں۔ اس لیے زرا ہلکا ہاتھ رکھا ہے۔ مگر مستقبل میں آپ کو خیال کرنا ہی ہوگا۔مانا کہ بہت مصرفیات کی وجہ سے ہمارے لیے ڈیزائن کرنا اور پھر شیئر کرنا آپ کے لیے مشکل ہے ۔ اس لیے رعایت ہے۔ اور اتنے مشکل وقت میں ہمارے فورم کے لیے آپ ڈیزائن کر رہے ہیں اس کے لیے آپ کا شکریہ ہم سب کی طرف سے۔
اگلی کوشش کا انتظار ہے ہم کو۔
اگر املاء کی غلطی کو صرف نظر کر دیا جائے، تو محترم توقیر صاحب کی شئیرنگ بہت لاجواب ہے
بہت بہت شکریہ جناب
سلسلہ جاری رکھیں
Bookmarks