بہت اچھے جناب
Asslamo Alaikum!
Very nice,
every thing is fabulous.
thanks for sharing.
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
لیجئے جناب املاء کی درستگی کر دی ہے
Bahut zabr10 hai bhai
جتنی غلطیاں املا کی ۔۔ایک چھوٹی سے غلطی کو درست کرنے میں کی گئی ہیں اُس سے تو اندازہ ہورہا ہے کہ یہ واقعی سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے۔
بہت اچھا لگا آپ دوستوں سے مل کر۔
وقت اور دھیان دینے کا شکریہ توقیر صاحب
شکر ہے "رس ملائی" والی غلطی نہیں تھی، ورنہ سب نے ہضم کر جانی تھی اور ڈکار کا نام تک نہیں لینا تھا
اور ہاں
"آسمان سر پر چڑھا لیا ہے"
نہیں
آسمان سر پر اُٹھا لیا ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ دوست، ہم آپ کو بھی دوستوں کی صف میں خوش آمدید کہتے ہیں
آپ بھی بلا تکلّف پوسٹنگ شروع کر دیں
aray wa ...........
Bookmarks