ایک بریٹش پاکستان کے دورے سے واپس آیا تو اس کا ایک پاکستانی دوست اس سے ملا اور پوچھا کہ بتاو کیسا لگا پاکستان..
بریٹش نے جواب دیا بہت خوبصورت ملک ہے ہر طرف خوبصورتی ہے پہاڑ ہیں، وادیاں ہیں، دریا ہیں،ندیاں ہیں، ہر طرح کی سہولیات موجود ہیں.
پاکستانی نے کہا اور وہاں کے پاکستانی لوگ..
بریٹش نے کہا پاکستانی.....؟
مجھے تو کوئی پاکستانی نہیں ملا....
پاکستانی نے کہا یہ کیا بات بول رہے ہوں کہ کوئی پاکستانی نہیں ملا.
بریٹش نے کہا ملے مجھے وہاں پے
کشمیری
لاہوری
پنجابی
سندھی
بلوچی
مہاجر
اور مزید میں ملا وہاں پے
سنی
شیہ
بریلوی
دیوبندی
مگر میں کسی بھی پاکستانی سے نہیں ملا..
یہ ایک پیغام ہے ہم سب کے لیے کہ اگرہو سکتا ہے تو اس روایت کو بدل ڈالے اور صرف اور صرف پاکستنی اور مسلمان کہلاوے.
فیصلہ آپ نے کرنا ہے...
یہ تھریڈ کسی کے بھی عقیدے کی طرف اشارہ کرنے کے لیے نہیں بنا اور اگر میری کسی بات سے کسی کو کوئی دکھ ہوا تو پیشگی معذرت.
جزاک الله خیرا
دعا گو
درویش
Bookmarks