محترم بھائی
یہاں سے اس سوفٹ وئیر کو ڈاؤنلوڈ کر لیں یہ تقریباً3ایم۔بی کا ہے اس سے ڈیٹا واپس نہیں آئے گا
http://www.fileshredder.org/
اور جو دوسری بات ہے آپ کی سی۔ڈرائیو کی سپیس کی تو بھائی
جب آپ نیٹ استعمال کرتے ہو تو اُس کی ٹمپریری فائلزاور کیشے بھی ساتھ ساتھ بنتی رہتی ہیں اس کے لیے آپ کوئی رجسٹری کلینر ٹائپ سوفٹ وئیر استعمال کرو
نہیں تو پھر گوگل سے ۔۔۔۔۔سی۔سی۔کلینر ڈھونڈ کے استعمال کرو یہ فل اینڈ فری ہے
جزاک اللہ