jazzakAllah
Allah apkay darjaat buland farmayen
khoobsorat sharing
جزاک الله خیرا
خوبصورت شرینگ
الله رب ال عزت ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرماے آمین ثُم آمین
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جزاک الله خیرا
خوبصورت شرینگ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ حضرت علی کرم علی وجہہ سے متعلق ان فرمان
کا کوئی دستاویزی ثبوت یا کتاب کا حوالہ دے سکتے ہیں برادر
براہ کرم فرمان کے ساتھ حوالہ ضرور دیا کیجئے
کیونکہ فی زمانہ میڈیا اور نیٹ پر اپنی طرف سے
بنائے گئے ایسے ایسے فرمان چل رہے ہیں کہ
اللہ اکبر لہذا اپنی بچت اور شیئرنگ کی
مضبوطی کے لئے حوالہ ضرور دیجئے
تاکہ آخرت میں کسی پکڑ میں نہ آجائیں ہم لوگ جزاک اللہ
jazakallah nice sharing
جزاک الله خیرا
خوبصورت شرینگ
................
[/CENTER]
SubhanAllah............
خوبصورت شیرنگ
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
Bookmarks