Results 1 to 2 of 2

Thread: اغواءکاروں نے شہباز تاثیر کو پاک افغان باž

  1. #1
    Kalma-e-Haq is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2012 @ 12:28 AM
    Join Date
    21 Jan 2011
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    153
    Threads
    65
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default اغواءکاروں نے شہباز تاثیر کو پاک افغان باž

    ڈان نیوز کے مطابق، وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اغواءکاروں نے شہباز تاثیر کو پاک افغان بارڈر کے قریبی علاقوں میں رکھا ہوا ہے اور وہ ابھی زندہ ہیں۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے رحمان ملک نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کے وی آئی پیز کو کالعدم تنظیمیں، ٹی ٹی پی اور القائدہ سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ دو ہفتے پہلے ایک معلومات کے مطابق ان دونوں تنظیموں نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کو اغواء کرنے کا منصمو بہ بنایا تھا۔
    ان کی سوچ پر انتہائی افسوس ہے، اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیۓ کیسے کیسے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ کوئی کسی کی اولاد سے کیسے بدلہ لے سکتا ہے۔

  2. #2
    Mr Dark's Avatar
    Mr Dark is offline Senior Member+
    Last Online
    31st March 2017 @ 08:51 AM
    Join Date
    15 Mar 2011
    Location
    *~*Allah ki Pak zameen~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    771
    Threads
    60
    Credits
    1,085
    Thanked
    60

    Default

    Thanks for information

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 11th July 2023, 12:46 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 13th May 2015, 11:49 AM
  3. چارغلام آزاد کروانے کاثواب
    By Sultana in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 5
    Last Post: 12th July 2011, 07:56 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 5th July 2010, 06:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •