زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی شکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام






نیوزی لینڈ دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کو شکست سے کر سیریز 2-0 سے جیت لی ہے۔ ہرارے میں کیھلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ نے مقررہ 18 اوورز میں میکلم اور گپٹل کی ففٹیز کے باعث 187 رنز بنائے۔ ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت زمبابوے کو 18 اوورز میں 189 رنز کا ہدف دیا گیا مگر میزبان ٹیم صرف 154 رنز بناسکی۔ چبھابھا 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ 67 رنز کی اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔