ایکسپریس ٹرائیبیون کے مطابق، خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں، ایک سرچ آپریشن کے دوران، کم سے کم 34 عسکریت پسند ہلاک اور تین سیکیورٹی اہلکار جن میں ایک آفیسر بھی شامل تھا، جاں بحق ہوئے اور آٹھ زخمی ہوئے۔
اللہ ان دہشت گردوں کو شکست دے جو اپنے مسلمان بھائیوں کا خون بہا رہے ہیں اور پاکستان کو غیر مستحکم کر رہے ہیں۔