ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Wha wha wha wha
kia irshad farmaya hay chachoo ji
maza aa gaya
وعلیکم السلام
بہت خوب دوست۔۔۔
میں تو سمجھا کہ نیٹ رائیڈر بھائی کی تصویر لگائی ہے آ پ نے۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
derwaish
ماشاءاللہ۔۔۔کیا کلک کا خوبصورت اِستعمال کیا ہے۔
بہت محنت سے ایک ایک لفظ پہ محنت کی ہے۔
بہت عمدہ۔
ڈئیزائننگ بھی لاجواب ہے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
وعلیکم السلام
بہت ہی زبردست دوست، عمدہ کام کلک کا۔۔ماشا اللہ
WSLM::
درویش بھائی، بہت اعلیٰ ڈیزائننگ کی ہے آپ نے
بہت عمدہ شعر چُنا ہے آپ نے
بہت خوب، مزا آگیا
شئیر کرنے کا شکریہ
Frère, le travail très impressionnant !!!!
وعلیکم السّلام
ماشاءاللہ۔کلک کا خوبصورت اِستعمال ۔
بہت عمدہ۔
ڈئیزائننگ لاجواب ۔
کیا بات ہے
Superb
So Nice Work
and Great poetry
Keep Sharing
او پاجی چک کے رکھ۔
زبردست جی۔
تسی تو چھا گئے ۔
بہت ہی زبردست ڈیزائننگ۔
لاجواب
بہت ہی اچھے سے آپ نے یہ تھریڈ بنایا ویلڈن
ایک چیز کا خیال رکھئے کہ کلک میں جب بھی فونٹ
یا الفاظوں کی سیٹنگ کیجئے تو ہمیشہ خیال رکھئے کہ
الفاظوں کو پڑھنے میں اس کا تسلسل نہ ٹوٹے کیونکہ
جہاں نظر رک گئی سمجھ لیجئے کہ الفاظ کو پڑھنے میں
دشواری ہوگئی اور ڈیزائن آپ نے بہت اچھا کیا اور کیونکہ
آپ نے اپنی یہ پوسٹ میرے نام منسوب کی اس کا بہت بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ بھائی
Bookmarks