Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 55

Thread: Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Thumbs up Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon

    ڈیئر ممبرز السلام علیکم۔۔۔۔
    دوستوں ہمارے نئے رولز کے مطابق تمام وئی آئی پی ممبرز کا ری ویو ہر تین مہینے بعد کیا جاتا ہے۔۔ تاکہ ہمارے پاس ہر ٹائم وہ ممبرز ہی آئی پی میں آئے جو اس کے حقدار ہو۔۔۔ موجودہ تمام وئی پی ممبرز نے اپنے بہترین کام کا جلوہ دکھایا۔۔۔۔۔اور ان کی بدولت یہاں رنگا رنگی دیکھی گئی۔۔۔۔
    ان موجودہ وئی آئی پی ممبرز میں کئی ایسے بہترین ممبر ہے۔۔ جو ٹیم ممبر بننے کے بھی حقدار ہے۔۔۔۔ اس کے متعلق بھی منیجمنٹ چیک کریگی۔۔۔
    ہم ان تمام وئی آئی پی ممبران کے بہت مشکور ہے۔۔ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے ہمیشہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو ٹائم دیا۔۔۔ اور یہاں دوسرے ممبر سے اپنی بہترین نالج شیئرکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشا اللہ یہ سلسلہ فیوچر میں بھی جاری رہیگا۔۔۔

    فلحال نیو رولز کے مطابق تمام موجودہ وئی آئی پی ممبرز کو نارمل ممبر کیا جا رہا ہے۔ ۔۔ ٹیم ممبر سے نیو وئی آئی پی لسٹ کچھ ہی دنوں میں موصول ہوگی۔۔جن کووئی آئی پی بنایا جا ئیگا۔۔۔

    ہمارے پاس اس وقت نارمل ممبرز میں کئی بہترین ممبران ہے۔۔ جن کو ان کی بہترین کام کی بنیاد پر وی آئی پی کی رینک دی جائیگی۔۔۔ (وی آئی پی رینک کو۔۔۔۔۔ ٹیم میں آنے کے لئے ایک پہلا سٹیپ بھی کہا جا سکتا ہے۔۔)۔۔


    پلیز نوٹ: ان موجودہ وئی آئی پیز میں بھی کئی ایسے نام ہے۔۔ جو دوبارہ وی آئی پی کی شکل میں آئنگے۔۔ کیونکہ ان کا کام پرفیکٹ ہے۔۔۔ ان کے ساتھ ساتھ کچھ نئے نام بھی آپ سب کے سامنے ہونگے۔۔

    ایک دفعہ پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Khawarlatif's Avatar
    Khawarlatif is offline Senior Member
    Last Online
    4th December 2017 @ 07:19 PM
    Join Date
    05 Jun 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    4,124
    Threads
    98
    Credits
    827
    Thanked
    579

    Default

    inform karny ka buht shukria afridi bhai..
    daikhty hein ky ab kon se memberz vip banty hein or kin vip's ko team mein lia jata hy..

    buht shurkria bhai..
    ................

  3. #3
    Saad's Avatar
    Saad is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2015 @ 04:04 PM
    Join Date
    25 Oct 2009
    Location
    Ghar Pe
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,667
    Threads
    143
    Credits
    0
    Thanked
    603

    Default

    Very nice idea
    MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,

    Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE

  4. #4
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default



    مینجمنٹ کا یہ فیصلہ دوسرے فیصلوں کی طرح درست ہو گا..
    میری طرف سے سب کو All the Best
    انفورم کرنے کا بہت بہت شکریہ
    جزاک الله خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #5
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    wow great news....

  6. #6
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default


  7. #7
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    میں ان تمام وی آئی پیز کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے رینک پانے بعد بہت اچھا کام کیا۔ جو کہ نہ قابلِ فراموش ہے۔ اب رولز کے مطابق آپ سے رینک لیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اپنا کام جاری رکھیں گے۔انشا ء اللہ حقدار ممبرز کو آگے لایا جائے گا۔ پرانے وی آئی پیز دل چھوٹا مت کریں۔ بلکہ اور بھی اچھا کام کریں تاکہ اس بار بھی وہ بازی لے جائیں۔ شکریہ

  8. #8
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote *Esha* said: View Post
    میں ان تمام وی آئی پیز کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے رینک پانے بعد بہت اچھا کام کیا۔ جو کہ نہ قابلِ فراموش ہے۔ اب رولز کے مطابق آپ سے رینک لیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اپنا کام جاری رکھیں گے۔انشا ء اللہ حقدار ممبرز کو آگے لایا جائے گا۔ پرانے وی آئی پیز دل چھوٹا مت کریں۔ بلکہ اور بھی اچھا کام کریں تاکہ اس بار بھی وہ بازی لے جائیں۔ شکریہ
    agreed with Esha...

  9. #9
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
    Afridi

    میں اچھا اِنفارمیٹو تھریڈ آپ نے ہم سب سے شئیر کیا ہے۔۔
    اِس سے ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ کے 2 لاکھ ممبرز کو کلئیر ہو گیا ہو گا کہ کیوں ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ پاکستان کا نمبر 1 فورم ہے۔
    بلا شبہ ہماری مینجمنٹ کی سوچ کا معیار بہت اعلٰی ہے اِس لیے وہ ’’میرٹ‘‘ کو ترجیح دیتی ہے ۔

    میری جانب سے تمام پُرانے ’’وی آئی پی‘‘ ممبرز کا بہت بہت شکریہ۔ جنھوں نے دل لگا کر بہت محنت کی اور اپنے لاجواب کام کو جاری رکھا۔
    رینک کے چلے جانے سے دل چھوٹا مت کیجئے گا۔ آپ کا کام کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے۔ آپ کا کام خود بولتا ہے کہ یہ کسی ’’لیجنڈ‘‘ کا کام ہے اور آپ کو ’’پروموشن ضرور ملے گی۔

    ایڈوانس میں اُس خوش نصیب ’’وی آئی پی‘‘ ممبرز کو بہت بہت مبارکباد قبول ہو جنھوں نے دن رات کوب محنت کر کے اپنا آپ منوایا ہے۔

    اُمید ہے اُن سے جلد ’’وی آئی پی زون‘‘ میں مُلاقات ہو گی۔

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
    Last edited by Kutkutariyaan; 22nd October 2011 at 10:38 PM.

  10. #10
    Raheem khan's Avatar
    Raheem khan is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 11:56 AM
    Join Date
    06 Dec 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,688
    Threads
    60
    Credits
    286
    Thanked
    134

    Default

    نئی وی آئی پیز کو مبارکباد اور سابقہ کے لۓ نیک تمنا ئیں اور دعائیں

  11. #11
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote *Esha* said: View Post
    میں ان تمام وی آئی پیز کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے رینک پانے بعد بہت اچھا کام کیا۔ جو کہ نہ قابلِ فراموش ہے۔ اب رولز کے مطابق آپ سے رینک لیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اپنا کام جاری رکھیں گے۔انشا ء اللہ حقدار ممبرز کو آگے لایا جائے گا۔ پرانے وی آئی پیز دل چھوٹا مت کریں۔ بلکہ اور بھی اچھا کام کریں تاکہ اس بار بھی وہ بازی لے جائیں۔ شکریہ
    Agreed............

  12. #12
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    Quote *Esha* said: View Post
    میں ان تمام وی آئی پیز کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے رینک پانے بعد بہت اچھا کام کیا۔ جو کہ نہ قابلِ فراموش ہے۔ اب رولز کے مطابق آپ سے رینک لیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اپنا کام جاری رکھیں گے۔انشا ء اللہ حقدار ممبرز کو آگے لایا جائے گا۔ پرانے وی آئی پیز دل چھوٹا مت کریں۔ بلکہ اور بھی اچھا کام کریں تاکہ اس بار بھی وہ بازی لے جائیں۔ شکریہ
    Also.......
    And Very Excellent JoB All Previous Great VIP Brothers And Sister............

    Thanks For Inform Dear Management.........

Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 82
    Last Post: 1st June 2013, 02:13 AM
  2. Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 57
    Last Post: 9th November 2012, 03:36 PM
  3. Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 73
    Last Post: 2nd August 2012, 03:19 PM
  4. Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 72
    Last Post: 1st May 2012, 09:23 PM
  5. Vip Members Time Completed,........New List coming soooooooooon
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 66
    Last Post: 26th January 2012, 06:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •